1

کوئٹہ ،سیکورٹی فورسز نے کیمپ پر دستی بموں سے حملہ ،3اہلکار زخمی

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے کیمپ پر بموں سے حملہ تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔ پویس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ویلج ایڈ کے قریب سیکورٹی فورسز نے کیمپ پر نامعلوم حملہ آوروں نے انڈر بیرل گرینڈوں حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔

واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ شواہد اکھٹے کرنے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں