34

کوئٹہ مغربی بائی پاس کے قریب جبل نُور کے مقام پر آئی ای ڈی دھماکہ

کوئٹہ مغربی بائی پاس کے قریب جبل نُور کے مقام پر آئی ای ڈی دھماکہ سیکورٹی فورس کے ریٹائرڈ آفیسر شہید ہوگئے۔

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مغربی بائی پاس کے قریب جبل نُور کے مقام پر زوردار آئی ای ڈی دھماکہ۔

دھماکہ میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا دھماکہ 7 بجے کے قریب ہوا جسکے نتیجہ میں گاڑی میں سوار شخص شہید ہوگیا۔

شہید شخص کی شناخت ریٹائرڈ  میجر(آئی,ایس,پی,آر)محمد انور کاکڑ ولد حاجی محمد اکبر خان کاکڑ کے نام سے ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں