کویٹہ شہر کے مصروف ترین علاقے ماڈل ٹاؤن کے قریب دھماکہ اور فائرنگ
قریبی عمارتوں کی دروازے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئی
دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ پولیس
ریسکیو ٹیمیں اور پولیس دھماکے کے مقام پر روانہ
کوئٹہ دھماکہ میں 5 افراد شہید ہوگئے متعدد زخمی۔
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے دھماکے کے پیشں نظر کوٸٹہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نفاذ کردی
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نےسول ہسپتال کوٸٹہ ، بی ایم سی ہسپتال کوٸٹہ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز ، فارماسسٹس ، سٹاف نرسز ، اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہسپتالوں میں موجود









