4

آج عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائیگا،کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے سلمان خان ایڈووکیٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کے خلاف آج بدھ کو کوئٹہ میں عدالتوں کی بائیکاٹ کا اعلان اور ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں