کوئٹہ،بلوچستان نیوز پیپراور میڈیا ایکشن کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ پریس کلب میں ہو گا
0 تبصرے
بلوچستان نیوز پیپراور میڈیا ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج ( بدھ) کو کوئٹہ پریس کلب میں شہزادہ ذوالفقار احمد زئی کی صدارت میں ہو گا جس میں انڈسٹری کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا جائیگا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا