51

پابندی کے باوجود پنجاب حکومت درخت کاٹ رہی ہے: سینئر اداکارہ نادیہ افگن

سینئر اداکارہ نادیہ افگن درخت کاٹنے پر پنجاب حکومت پر برہمی ہوگئیں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

نادیہ افگن نے کہا کہ مجھے پنجاب حکومت کی سمجھ نہیں آرہی، ایک دن میں ان کی تعریف کرتی ہوں اور اگلے ہی دن یہ اپنے کیے پر پانی پھیر دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں