گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ میں تدریسی عمل کاآغاز ہوچکاہے، تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ پروفیسر عبدالرازق صابر کاکہنا ہے کہ کالج سردیوں کی تعطیلات کے بعد کھل چکاہے اور باقاعدہ کلاسز کاآغاز کیا جاچکا ہے تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
30









