13

پاکستان 2030 تک عالمی کرپٹو رہنما بننے کی راہ پر ہے

سابق بائنانس سی ای اواور پاکستان کرپٹو کونسل کے مشیر CZ چینگ پینگ زہو نے کہا ہے کہ پاکستان 2030 تک عالمی کرپٹو رہنما بننے کی راہ پرہے، پاکستان کی تیز ریگولیٹری اصلاحات اور کرپٹو اپنانے کی رفتار کامیابی کی کنجی ہیں۔ ڈی فائی پلانٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی نوجوان ٹیکنالوجی پر مہارت اور سرکاری قیادت کی واضح حکمت عملی کی وجہ سے اگلے پانچ سالوں میں عالمی کرپٹو لیڈر بن سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں