27

چاغی ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

چاغی میں تیز رفتار گاڑی نےموٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق چاغی کا رہائشی الخیر گزشتہ روز موٹر سائیکل پر شیسالار روڈ پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے اسے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش کوہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں