90 شیئر کریں چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ستمبر 11, 2025 ستمبر 11, 2025 0 تبصرے چمن کے علاقے ولی محمد خان میدانی کے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص ہلاک کر دیا اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میںلیکر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔