30 شیئر کریں گیس بند رہیگی اپریل 9, 2026 اپریل 9, 2026 0 تبصرے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق آج 9 اپریل کو ضروری مرمتی کام کے باعث صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک حاجی کیمپ، خروٹ آباد، بکرا منڈی، لنک بادینی، بھوسہ منڈی، مل کالونی اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔