31

محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 20 ملین ڈالرہرجانے کا دعویٰ

امریکا میں فلسطینی ایکٹوسٹ محمود خلیل نے ٹرمپ کیخلاف 20ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔

فلسطینی طالب علم مؤقف اختیارکیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نےانہیں ناحق قیدکیا،دوسری جانب اسرائیلی طیاروں کی دیرالبلاح میں طبی مرکزکےقریب بمباری سے دس بچے شہید ہوگئے۔

مجموعی طورپر17 اموات،خان یونس اوررفح پربھی حملے 24 گھنٹوں کےدوران اب تک شہادتوں کی تعداد 82 ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں