8

لیاقت بلوچ آج پریس کانفرنس کرینگے

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ ، امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ائے مولانا ہدایت الرحمٰن و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ آج 21 فروری کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں