پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ
0 تبصرے
بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلاء نے پیر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔