7

کراچی: زبردست سردی کی پیش گوئی

کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہوائیں شہر میں داخل ہو رہی ہیں جس کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے کو ملے گی اور امکان ہے کہ پچھلے سال کی طرح شہر کا پارہ سنگل ڈیجٹ تک گر جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں