25

قلات۔ نیمرغ کراس کے قریب نامعلوم افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ

قلات۔۔۔نیمرغ کراس کے قریب نامعلوم افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ،پولیس ذرائع

قلات ۔۔۔جائے وقوعہ سے ابتک 3 لاشیں اور 5 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے،پولیس ذرائع

مزید لاشیں اور زخمیوں کو بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،پولیس ذرائع

مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی،پولیس ذرائع

اب تک ہمارے پاس ابتدائی اطلاعات ہیں،پولیس ذرائع

3 شہید 7 زخمی
بس کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں