قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب، پولیس زرائع کے مطابق نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کوئنگ کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص کو جانبحق کردیا اطلاع ملتے ہی نعش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر مقتول کی شناخت سعید احمد ولد عبدالغنی قوم سمالانی سکنہ ملکی کے نام سے ہوئی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے
