221

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل آج اور کل کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل, میر مٴْطیع الرحمن مینگل4اور 5اگست بروز پیر اور منگل کو شہیدمیر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر کوئٹہ میں مشرق لین ارباب کرم خان روڈ پرفاتحہ لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں