104

جیسکا ریڈکلف کی اپنی ہی سدھائی مچھلی کے نگلنے سے موت،وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت سامنے آگئی

جیسکا ریڈکلف کی اپنی ہی سدھائی مچھلی کے نگلنے سے موت،وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ،ٹوئٹر اور ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو کافی دنوں سے زیر گردش ہے، جس میں وہیل ٹرینر کا نام جیسکا ریڈکلف ہے،اسے اسکی اپنی ہی کلر وہیل نے جان سے مار دیا۔

زیرگردش ویڈیو میں وہیل مچھلی کو اپنی ٹرینرجیسکاریڈکلف کی جان لیتےدکھایا جارہا ہے،لائیو پرفارمنس کے دوران وہیل ٹرینرکا توازن دورانِ کرتب بگڑ جاتا ہے اور وہ ڈوب کر جاں بحق ہو جاتی ہے، کچھ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ وہیل مچھلی پوری کو نگل جاتی ہے۔


وائرل ویڈیو کی اصل حقیقت کیا؟

اس حوالے سے مختلف عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی تصدیق کردی ہے کہ اس ویڈیو کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،یہ ویڈیو مکمل طور پر اے آئی سے بنائی گئی ہے،جہاں جس جگہ یہ ویڈیو بنائی گئی ایسی کوئی جگہ بھی موجود نہیں،نہ ہی کسی ٹرینر جیسکا ریڈکلف کا وجودہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں