53 شیئر کریں سکندر رضا کیا ملتان سلطانز کا حصہ بننے والے ہیں؟ ستمبر 7, 2025 ستمبر 4, 2025 0 تبصرے ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے سکندر رضا کی ٹیم میں شمولت کا عندیہ دے دیا۔ سکندر رضا کے نمبر ون ون ڈے آل راؤنڈر بننے سے متعلق ایک ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے علی خان ترین نے صرف اتنا لکھا کہ ’جلد سلطان‘۔