ٹرمپ کا ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، پاور پلانٹس تباہ کرنے کی دھمکی
ایرانی پاسداران انقلاب کی ایروسپیس فورس کے کمانڈر سید ماجد موسوی نے کہا ہے کہ آج کے بعد اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں پر ایران کے بیٹوں کا غلبہ قائم ہو گیا ہے
ایرانی میزائل حملوں نے جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں بڑی تباہی مچا دی ، کئی عمارتیں تباہ، درجنوں افراد زخمی ہوگئے
3









