ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاور ہٹنگ کے ریکارڈز ٹوٹ گئے، ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 780 چھکے لگائے گئے۔
یہ 2024 کے ایڈیشن میں لگنے والے 517 چھکوں کے مقابلے میں تقریباً 51 فیصد زیادہ ہیں، اس سے ایک بار پھر بیٹ اور بال کے درمیان توازن کی بحث بھی چھڑ گئی۔
ٹورنامنٹ میں 200 رنز کا ہدف ریکارڈ 14 مرتبہ عبور ہوا۔









