3 شیئر کریں چرس برآمد، ملزم گرفتار مارچ 5, 2026 مارچ 5, 2026 0 تبصرے کچلاک پولیس نے چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق کچلاک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران دو کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔