43

گرینڈ الائنس نصیرآباد کا احتجاج جاری

گرینڈ الائنس نصیرآباد کے عہدیداروں کے ساتھ سینکڑوں ملازمین اپنے جائز مطالبہ ڈی آر اے کے حصول کے لیے تسیرے روز بھی احتجاجی کیمپ میں موجود ہے ملازمین کا کہنا ہے کہ دیگر تینوں صوبوں کے ملازمین کو ڈی آر اے مل چکا ہے تو بلوچستان کے ملازمین کو کیوں ڈی آر اے نہیں دیا جا رہا اور سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں کیا جا رہا ملازمین کا موقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں