118

غفار کاکڑ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق غفار کاکڑ کو پی ٹی آئی بلوچستان کاڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں