34

ایف بی آر کے دفاتر ٹیکس وصولی کیلیے ہفتے کے روز بھی کھلے رہینگے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت اور محصولات کی وصولی کے لئے تمام فیلڈ فارمشنز ،ریجنل ٹیکس دفاتر، ماڈل کسٹم کلکٹریٹس،سی ٹی اوز،ایل ٹی اوز 29 نومبر بروز ہفتہ بھی کھلے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں