160

جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری

مرحوم شیخ فیروز مندوخیل کی اہلیہ چند روز قبل انتقال کر گئی تھیں، وہ معروف قانون دان و سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل، شیخ نصیر مندوخیل اور سینیٹر شیخ بلال مندوخیل کی والدہ،مرحوم وفاقی سیکرٹری یونس مندوخیل، سینیٹر شیخ سعید الحسن مندوخیل، شیخ محمود الحسن مندوخیل اور شیخ ضیاء الحسن مندوخیل کی بھابھی ، ڈاکٹر افضل مندوخیل اور ایم پی اے زرک خان مندوخیل کی چچی تھیں۔ان کی فاتحہ خوانی بدھ25 جون کوبھی مدنی مسجد، نزد کوئٹہ کلب، کلب روڈ، کوئٹہ کینٹ میں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں