10

کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان اسمبلی کے 7 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔

کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان اسمبلی کے 7 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔

کوئٹہ: صوبائی وزرا فیصل جمالی اور بخت محمد کاکڑ کی اسمبلی رکنیت معطل

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری زرین خان مگسی کی اسمبلی رکنیت بھی معطل کر دی گئی

کوئٹہ: ملک نعم بازئی، زرک مندوخیل، شافعہ اور ظفراللہ زہری کی اسمبلی رکنیت معطل

کوئٹہ: گوشوارے جمع کرانے تک معطل اراکین کی اسمبلی رکنیت بحال نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں