3

ضلعی انتظامیہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری

ضلعی انتظامیہ کی گرانفر وشوں کیخلاف کاروائیاں جاری،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے سب ڈویژن صدر کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران 14 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا جبکہ 5 دکانیں سیل کر دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں