106

ڈگری کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

ڈگری کالج سریاب کے طلباء نے بی ایس کے شعبے میں اساتذہ کی کمی کے خلاف پیر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیامظاہرین نے کہا کہ ڈگری کالج سریاب کے بی ایس کے شعبے میں اساتذہ کی کمی ہے صوبائی حکومت وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے اساتذہ کی تعیناتی کو یقینی بنائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں