بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے نادرا سے متعلق مقدمات کی خصوصی سماعت کے لیے سول جج III کوئٹہ، سول جج V کوئٹہ، سول جج VIII کوئٹہ اور سول جج IV کوئٹہ کی عدالتوں کو مختص کرنے کے احکامات جاری کر دیے تاکہ متعلقہ مقدمات میں تاخیر کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ان مقدمات کو جلد سے جلد نمٹایا جا سکے۔
58










Trying to get back into your account? Looks like mexwin138login is the place to do it. Hope you remember your password!