بلوچستان کے بارے میں اکثر حقائق کے برعکس بیانیہ جان بوجھ کر عالمی اور قومی سطح پر پھیلایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کے عوام کو انسان نہ سمجھنے کی غلطی بہت بڑی ہے وسائل پر قابض قوتیں لٹیرے اور چور ہیں ، مرتضیٰ کاکڑ
صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب جان نوشیروانی کا ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ خاران میں مختلف سرکاری دفاتر اور ترقیاتی مراکز کا دورہ