78

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کے دلکش نظارے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔

کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور دیگر شہروں میں شہریوں نے کھلے مقامات پر جا کر سپر مون کا نظارہ کرنے کے بعد منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

پاکستان کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں میں بھی سپرمون کا نظارہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں