34 شیئر کریں بولان:ٹرک الٹنے سے ٹریفک معطل جولائ 12, 2025 جولائ 12, 2025 0 تبصرے بولان کے علاقے میں پنجرہ پل کے قریب سامان سے لوڈ ٹرک الٹنے سے راستہ بند ہوگیا جس کیو جہ سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور سڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔