48

بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایر یگیشن آفس کے قریب دھماکہ ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس

بولان: بولان کے علاقہ ڈھاڈر ایر یگیشن آفس کے قریب دھماکہ ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس

بولان:  دھماکہ سے دو راہگیر زخمی ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس

بولان: زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ایس ایچ او ڈھاڈر پولیس

بولان: دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ایس ایچ او ڈھاڈر منظور احمد ابڑو

بولان:زخمیوں کی شناخت لعل محمد اور میر حسن کے نام سے ہوئی ہے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں