100

بلوچستان نیشنل پارٹی لائرز فورم کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے لائرز فورم کی آرگنائزر نگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس کے مطابق ملک شہزاد شاہوانی ایڈووکیٹ آرگنائزر، صدام بلوچ ایڈووکیٹ ڈپٹی آرگنائزر جبکہ عبدالقیوم مینگل ایڈووکیٹ ، علی اکبر مینگل ایڈووکیٹ ، حماد اللہ مینگل ایڈووکیٹ ممبر ہوں گے جو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لائرز فورم کو مضبوط اور فعال بنانے میں اپنے کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں