پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہونے والے دانش تیمور اور عائزہ خان ان دنوں روحانی سفر پر ہیں۔ طویل عرصے سے مصروف شیڈول کے بعد اس اسٹار جوڑی نے کچھ وقت نکال کر سعودی عرب کا رخ کیا جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اور مدینہ منورہ کی زیارت بھی کی۔
3









