41 شیئر کریں محکمہ پولیس میں کفایت شعاری کا نفاذ مارچ 15, 2026 مارچ 13, 2026 0 تبصرے محکمہ پولیس نےکفائت شعاری نفاذ کےتناظر میں انسپکٹر جنرل پولیس آفس ،کرائمز برانچ،اسپیشل برانچ اور پولیس ٹریننگ کالج ضروری خدمات کے دفاترقرار دیتے ہوئے ہفتے میں پانچ روز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔