89

اسسٹنٹ کمشنر تمپ حنیف نورزئی بازیاب

اغوا کاروں نے بدھ کی شب انہیں رہا کردیا۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی طیارے نے رات گئے نیول ایئر اسٹیشن تُربت میں لینڈ کیا، جہاں سے حنیف نورزئی کو رات 11 بجے کوئٹہ روانہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں