44

داؤد جتک کے انتقال پر علی مدد جتک کی تعزیت

پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و رکن اسمبلی علی مدد جتک نےپی پی کے رہنما ٹکری مراد جتک کے صاحبزادے داؤد جتک کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں