واٹس ایپ میں اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
wabetainfo کی رپورت کے مطابق واٹس ایپ نے محدود خطوں میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
اس فیچر سے صارفین ایسے افراد سے اسٹیٹس شیئر کرسکیں گے جو ان کے کانٹیکٹس میں تو شامل نہیں ہوں گے مگر ان سے چیٹ کرچکے ہوں گے۔









