بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور ، جیل خانہ جات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔
علی مدد جتک قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور کے چیئرمین منتخب
55









