113

چیف جسٹس کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آج جمعرات 28 اگست کو دن ساڑھے 11 بجے ڈسٹرکٹ کورٹ کچہری میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا جائے گا ، جس میں ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے معزز ججز بھی شرکت کرینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں