121

گیس بند رہے گی

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڈ کے قریب پائپ لائن کے مرمتی کام کے باعث درج ذیل علاقوں میں ہفتہ آج صبح 10:30 بجے سے سہ پہر 04:30 بجے تک چھ گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل رہے گی نواب رئیسانی روڈ، کلی شیخ ایریا، ارباب کرم خان روڈ، جوائنٹ روڈ اور نیو سبزل روڈ اس دوران صارفین کو درپیش آنے والی زحمت کے لیے ادارہ معذرت خواہ ہے اور صارفین سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان چھ گھنٹوں کے لیے متبادل ایندھن کا انتظام کر لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں