81

وکلاء تنظیموں کے زیر اہتمام شہداء آٹھ اگست کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس

بلوچستان کے وکلاء تنظیموں کے زیر اہتمام شہداء آٹھ اگست کے وکلاء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج جمعہ کو صبح دس بجے بلوچستان ہائی کورٹ بلڈنگ میں منعقد ہوگا۔تعزیتی ریفرنس سے وکلاء رہنماء خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں