اطلاعات کے مطابق نیب بلوچستان کو اہم دستاویزات اور تصویریں مہیا کی گئی ہے جوکہ محکمہ خوراک بلوچستان کی بابت ہے جس کی تحقیقات کا حکم صادر ہوا ہے جبکہ اس کیس میں سابق نیب زدہ سیکریٹری اور اسکے متعدد سالوں پرانے فرنٹ مینوں کے نام تحقیقات اور کاروائی کیلئے ارسال کئے گئے ہیں آئندہ چند روز میں طلبِی کا نوٹس جاری ہونے کا امکان۔
سرکاری گودام خالی گندم فلور ملز مافیا کے گوداموں میں,جبکہ ڈائریکٹوریٹ میں بیٹھے پرانے اُستادوں نے کابینہ کے فیصلہ کے پیچھے چھپنے کا پلان تیار کرلیا۔