161

آئی جی پولیس اورایس ایس پی ٹریفک سےاپیل

جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کےپاکستان کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہاہےکہ گن پوائنٹ پرموٹرسائیکلیں چھینےکے واقعات کےخوف سےموٹرسائیکل مالکان اصل کاغذات ساتھ نہیں رکھتے ڈپلکیٹ کاپی رکھتے ہیں مگر ٹریفک پولیس انہیں چالان کرتی ہے جس سے انہیں پریشانی کاسامنا کرنا پڑتا ہے انہوں نے آئی جی پولیس اورایس ایس پی ٹریفک سےاپیل کی ہے کہ موٹرسائیکل مالکان کےساتھ اس حوالے سے رعایت کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں