29

بلوچستان کی ضلعی عدلیہ کے درج ذیل افسران کے تبادلے فوری طور پر عمل میں لائے گئے ہیں، اعلامیہ

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کی ضلعی عدلیہ کے درج ذیل افسران کے تبادلے فوری طور پر عمل میں لائے گئے ہیں۔

رحیم الدین، سپرنٹنڈنٹ کوسیشن کورٹ سریاب سے سیشن ڈویژن نوشکی اور ان کی جگہ علی اصغر، سپرنٹنڈنٹ کو سیشن ڈویژن نوشکی سے سیشن ڈویژن سریاب جبکہ رحیم بخش اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کو سیشن ڈویژن سریاب سے سیشن ڈویژن چاغی بمقام دالبندین تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں