117

حکیم بلوچ کی گرفتاری کے خلاف آج عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائیگا

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں حکیم بلوچ ایڈووکیٹ کے گھر پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے چھاپے اور حکیم بلوچ ایڈووکیٹ کوگرفتار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ کے خلاف آج جمعہ کو کوئٹہ میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہےکوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے حکیم بلوچ ایڈووکیٹ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں