52

قلات میں مسافر کوچ پر حملہ ایک بزدلانہ اور قابلِ نفرت دہشتگردی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

قلات میں مسافر کوچ پر حملہ ایک بزدلانہ اور قابلِ نفرت دہشتگردی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

قیمتی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی قومی نقصان ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

فتنہ الہند کی دہشتگرد تنظیمیں پہلے شناخت کی بنیاد پر حملے کرتی تھیں، اب عام شہری نشانہ بن رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

یہ حملے ہر پاکستانی کے خلاف اعلانِ جنگ ہیں، جنہیں ہر قیمت پر ناکام بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں